According to the Quran-e-Karim, all mankind are equal(تمام انسان برابر ہیں),& that Allah does not look to our race or color, but to our piety and righteous actions.[49:13]
گھلّی اعوانوں کا شجرہ نسب حضرت محمّد الاکبر المعروف محمّد الحنفیہ ابن علی علیہ سلام سے ہے۔آپ کے بیٹے علی (عبدالمنان) کے ایک بیٹے عون (قطب شاہ) جن کی اولاد عرب میں بنی عون اور ہند میں قطب شاہی علوی اعوان مشہور ہے آپ کی نسل میں مشہور شخصیت حضرت قطب حیدر علوی غازی رحمااللّہ ہیں انہی کے بیٹے حضرت گوہر علی المعروف عبداللّہ گولڑہ رحمااللّہ ہیں ان کے بیٹوں میں حضرت زمان علی رحمااللّہ کی اولاد خوشاب سے ہجرت کر کے جالندھر آباد ھو گئے یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب ظہیر الدین بابر سن 1519 عیسوی میں دریائے سندھ کے راستے خوشاب پہنچا تو اس کے لشکر میں شامل ھوئے اور اور فتوحات میں اس کے مدد گار بنے بابر تیمور کی اولاد سے تھا اور خاندان اہل بیت سے یہ لوگ محبت اور عقیدت رکھتے تھے تو اس لیے بھی اعوانوں کے ساتھ اس نے بہت احترام اور اکرام والا معاملہ رکھا اور مشرقی پنجاب میں جالندھر اور کپورتھلہ کے علاقے عطا کیے اور یوں قطب شاہی علوی اعوان جالندھر میں آباد ھوئے اور صدیوں بعد ایک بارپھر جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو پھر ہجرت کی اور بڑی شان سے واپس اس خطے کا رخ کیا مگر اس بار مختلف علاقوں میں بکھر گئے اور سکونت اختیار کی۔جالندھر میں اعوان کاری کافی وسیع تھی مگر اس میں سمّی پور کافی بڑا اور مشہور گاؤں ہے اور اعوانوں کی ہر لڑی میں ایک بزرگ ولی ضرور ھوتے ہیں حضرت سماں علوی رحمااللّہ اللّہ کے ولی گذرے ہیں آپ کا مزار آج بھی مرجع خلائق ہے اور سمّی پور آپ نے ہی آباد کیاتھا اور اس سے کچھ فاصلے پر ایک گاؤں آپ کے بھائی حضرت مدار رحمااللّہ نے آباد کیا یہ دونوں گاؤں سمّی پور اور مدار آج بھی جالندھر میں موجود ہیں۔ان کی اولاد میں سمّی پور کی مشہور شخصیات حضرت قاہی،ماہی ،رحمٰن،احمد ھوئے۔یہ چاروں بھائی تھے ۔۔
یہ پہلوان علی بن فتح علی بن میرعرب بن گوھر علی (ثانی ) بن سوکھ علی بن زمان علی(صدرالدین)بن گوھر علی المعروف عبداللّہ گولڑہ بن حضرت قطب حیدر علوی غازی رحمااللّہ کی اولاد ہیں۔ان میں اکثر سالار (مجاہد) تھے۔
پاکستان میں یہ زیادہ تر لاہور ،فیصل آباد،لیّہ،اور کراچی میں آباد ہیں اس کے علاوہ مختصر تعداد میں پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی آباد ہیں۔
عبدالستار علوی جو شام میں اسرائیل کے جہاز گرانے کی وجہ سے مشہور ہیں آپ بھی جالندھر کی اعوان فیملی سے ہیں۔
قطب شاہی علوی کھوکھر میاں محمد یعقوب علوی بیروٹوی دیوال ڈھرنال اعوان پورہ اللہ یار خان یوسف جبریل ڈھوک اعوان ٹی سی ایس کورئیر Awan and Other Tribes Population سلطان بازید محمد چھنی تاجہ ریحان بیروٹ کھودے غلام مرتضٰی ملک شہید حکیم احمد الدین بھرپور واصف علی واصف خواجہ شمس الدین سیالوی ابوالفضل کرم الدین دبیر حافظ غلام احمد حافظ محمد مقبول الرسول للہی قاضی شمس الدین حضرت سلطان باہو بابر افتخار دیگر مسلم قبائل غلام نبی للہی اولمپیئن ملک محمد نواز میجر جنرل تجمل حسین ملک مل اعوان مکھڈ شریف محمد حمید شاہد عبدالستار علوی خواجہ زین الدین شور کوٹ ملک منور خان نامزد نشان حیدر جبی غلام اللہ خان محمد جمال الدین ملتانی حفیظ ماہی محمد یار فریدی مرزا عبدالقادر بیدل غازی سید سالار مسعود خواجہ امیر احمد بسالوی محمد اکرم نشان حیدر سلطان غلام دستگیر فخر کشمیر کندوال گنگ اعوان خادم حسین رضوی احسان الحق قادری گنگال اعوان سید حامد سبزواری ردھانی ائیر مارشل نور خان اعوان دوسروں کے نکتہ نظر سے مرزا مظہر جان جاناں تریڑ اعوان برادری بھمب اعوان یاسین ملک بھون سعد حسین رضوی ملک میاں محمد ملک المدرسین عطا محمد بندیالوی دامن مہاڑ قاضی سلطان محمود قاضی نور عالم تاریخ اعوان حزیر اعوان خواجہ فضل الدین کلیامی بھاگوال حافظ دوست محمد للہی چاہ اگرال ملک پور اعوان شریف بلال آباد ڈیرۂ اعوان نور سلطان القادری سلطان ریاض الحسن مجوکہ میاں صاحب قصہ خوانی ڈھوک بدہال مرجان اعوان ڈھوک بازا راستی بی بی انور بیگ اعوان خواجہ احمد خان میروی پنڈوال شیر محمد اعوان محمد علی مکھڈوی مشعال ملک اوچھالی سیلواں موڑہ گنگال شیر شاہ اعوان وکٹوریہ کراس اعوان کڑی سلوئی شریف غازی ممتاز قادری ڈھوک گنگال اعوان جینیاتی تھیوری اعوان کلاں میاں محمد جیون گھلی اعوان خواجہ شمس الدین سید پوری محمد عبیداللہ علوی احمد ندیم قاسمی سولنگی اعوان